☰  Help  Calendar  Member List  Search  Portal
 Portal  Search  Member List  Calendar
Hello There, Guest!  Register  Login

فیفا نے گھانا کے ریفری پر تا حیات پابندی لگا دی


#1
سننے میں آیا ہے کے ساوتھ افریقہ اور سینیگال کا عالمی کپ کوالیفاینگ میچ جو کے نومبر ۲۰۱۶ میں کھیلا گیا تھا اب دوبارہ کھیلا جیے گا اور جس ریفری نے ساوتھ افریقہ کو غلط پینلٹی دے کر جتوایا تھا اس پر تا حیات پابندی لگا دی ہے۔


ہوا کچھ یوں تھا کے دونوں ٹیموں کے درمیان میچ جس میں سینیگال صفر کے مقابلے میں ایک گول سے جیت رہا تھاا جب گھانا کے ریفری جوزف لیمپٹے نے ساوتھ افریقہ کی جان بوجھ کر غلط پینلٹی دی جس کی بدولت ساوتھ افریقہ وہ مچ ۱ ایک مقبلے میں ۲ گول سے جیت گیا۔

[Image: Referee-Joseph-Lamptey.jpg]

ریفری کے اس فیصلے کے بعد کنفیڈریشن آف افریقن فٹبال جو کے افریقہ کی گورننگ باڈی ہے اس نے ریفری کو تین مہینے کے لیے معطل کر دیا تھا۔

فیفا نے اس کے بعد تحقیقات کیں اور ریفری کو قصور وار ٹھراتے ہے تاحیات پابندی لگا دی۔

دلچسپ بات یہ ہے کے اس ریفری نے اس سے پہلے بھی ایک دفعہ غلطی کرتے ہوے ۲۰۱۰ کے ایک فٹبال مقابلے میں ایک ٹیم کو غلط گول دیا تھا جس کی وجہ سے اس پر ۶ مہینے کی پابندی لگے گی۔

فیفا کے مطابق اب سینیگال اور ساوتھ افریقہ کا میچ نومبر ۲۰۱۷ میں کھیلا جایے گا۔
 Reply
#2
interesting story

wese bechare par faltoo main pabandi lagwa de.....andha lagta hai bechara is ko to election commission pakistan main job milni chaeay

ye main nay youtube par say video nikal le us penalty walay match ke



 Reply
#3
I think banning for life is a bit harsh but then you have to consider that he did this the second time especially in an important world cup qualifying match.

It could be an honest mistake or may be FIFA found out that he got bribe for it who knows that's why they came down hard on him.

In any case no one will miss Mr. John Lamptey :)
 Reply
#4
He served six months suspension before for wrongly awarding a goal during a CAF (Confederation of African Football) Champions League semi-final in 2010.

Here's clip from that match between Espérance ST and Al-Ahly in which Espérance ST player scores a goal by using his hand and as usual Mr. Lamptey didn't see it lol



 Reply
 
 
Forum Jump:

Users browsing this thread: