☰  Help  Calendar  Member List  Search  Portal
 Portal  Search  Member List  Calendar
Hello There, Guest!  Register  Login

نجم سیٹھی کلٹی


#1
ابھی ابھی سننے میں آیا ہے کے نجم سیٹھی کلٹی ہو گیا ہے اور اس کی جگہ احسان مانی کو پی سی بی کا چیرمین بنایے جانے کا امکان ہے

مجھے عمران خان پسند ہے لیکن میرے خیال سے یہ فیصلہ ٹھیک نہیں۔ نجم سیٹھی نے کافی کام کیے ہیں خاص طور پر پی سی ایل کا انعقاد اس کی بڑی کامیابی ہے۔ 

[Image: 5b7adef7989dd.jpg]
 Reply
#2
His appointment was done on political basis so he had to go. May be the new comer will do better than him and exceed expectations you never know.
 Reply
 
 
Forum Jump:

Users browsing this thread: