☰  Help  Calendar  Member List  Search  Portal
 Portal  Search  Member List  Calendar
Hello There, Guest!  Register  Login

کیا نیمار ریال میڈرڈ میں جا رہا ہے؟


#1
آجکل افواہیں گردش کر رہی ہیں کے برازیل کا فٹبال اسٹار نیمار پی اس جی چھوڑ کر ریال میڈرڈ جا رہا ہے۔

حالانکہ کچھ عرصہ پہلے ہی اگست میں تو وہ پی ایس جی میں آیا ہے اور وہ بھی ۲۲۲ ملین پاونڈ کی رقم پر جو کے اب تک کا سب سے مہنگا ٹرانسفر ہے فٹبال کا

سننے میں آیا ہے کے اسے پی ایس جی میں آنا پسند نہیں آیا اس لیے کہیں اور جانے کے لیے پر تول رہا ہے اور اسی لیے آجکل ریال میڈرڈ کا صدر انگلی بھی کر رہا ہے۔ وہ کہ رہا ہے کے ہمارے دو پلیرز لے لو اور ساتھ میں ۴۰۰ ملین پاونڈ بھی اور نیمار دے دو


[Image: qMbJYZQ.jpg]
 Reply
#2
I think Real Madrid president is just testing the waters. PSG has not shown any interest in it yet.
 Reply
#3
Agar ja bhe rha hai to kia hoa, sanu ke.
 Reply
 
 
Forum Jump:

Users browsing this thread: