☰  Help  Calendar  Member List  Search  Portal
 Portal  Search  Member List  Calendar
Hello There, Guest!  Register  Login

گھٹیا برادران کا ایک اور کارنامہ


#1
سب کو معلوم ہے کے یہ تینوں بھایٔ کتنے بڑے ڈرامے باز اور سٹے بھایٔ ہیں خاص طور پر کامران اکمل جس نے تو اخیر ہی کر دی ہے۔

یہ دیکھو ٹی ٹین کے میچ میں کس طرح کھلم کھلا محمد عامر کی گیند پر بال چھوڑ رہا ہے۔



 Reply
#2
بھایٔ آپ تو اتنے نیک اور شریف بچے پر الزام لگا رہے ہو۔ غلطی ہو ہی جاتی ہے انسان سے اب دیکھو نا کسی نے اس کو بولا ہو گا اور اس نے کر دیا اور پھر وہ جیب میں پیسے رکھ گیا ہو گا تو اس کا کیا قصور


اس طرح کی ایک غلطی پہلے بھی کر چکا ہے بیچارا



 Reply
 
Possibly Related Threads...
 
Forum Jump:

Users browsing this thread: