☰  Help  Calendar  Member List  Search  Portal
 Portal  Search  Member List  Calendar
Hello There, Guest!  Register  Login

43 years ago Muhammad Ali knocked out undefeated George Foreman


#1
Almost exactly 43 years ago on 30 Oct 1974, Muhammad Ali defeated George Foreman by knockout to become heavyweight champion of the world!!

George Foreman was undefeated till that fight which is considered one of the greatest fights of all time.

This fight is famously known as "Rumble in the Jungle" as it took place in Kinshasa, Zaire (now Congo) on 30 Oct 1974 at 4:00pm.

60000 people were present there in the arena to watch the fight live and Ali won in 8th round by knockout.

[Image: ultimate-ali-vs-foreman-photo-222-bright-crop.jpg]

[Image: ali-foreman-1974-boxe-pugilato.jpg]
 Reply
#2
I have seen this fight before and it was SUPERB!

Here you can also see the fight in all its glory.



 Reply
#3
آخر کو محمد علی ہے کوی مذاق نہیں۔ ہلکا نہیں لینا چاہیے اسے۔

آپ آٹھویں راونڈ میں ۵۱ منٹ اور ۴۵ سیکنڈ پر دیکھیں تو پتا چلے گے کے اچانک علی نے اپنے آپ کو چوتھے گیر میں ڈالا ہے اور اس سے پہلے فایٹ تھوڑی سست چل رہی تھی کیوں کے دونوں فایٹرز تھک چکے تھے۔ 
علی نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوے دیکھا کے فورمین میں اب تھوڑی جان نہیں رہی تو اس نے اچانک اپنا گیم تیز کر دیا اور تابڑ توڑ مکے مار کے اسے ناک آوٹ کر دیا۔

آپ نے اکژر لوگوں کو یہ کہتے سنا ہو گا اس فایٹ کے بارے میں کے علی نے جان بوجھ کے مکے کھایے تاکے اپنے مخالف کو تھکا دے اور اس نے خد بہت زیادہ مکے نہیں مارے لیکن ایسا نہیں ہے۔ وہ پوری فایٹ میں اپنے مخالف پر حاوی رہا۔
 Reply
#4
اس فایٹ کا پانچواں راونڈ بھی چیک کرو کس طرح علی حملے کر رہا تھا۔ جب اس کا موڈ ہوتا تو فایٹ سلو کر دیتا جب موڈ ہوتا تو تیز کر دیتا۔ پورے میچ میں علی نے اپنے حساب سے رفتار برقرار رکھی ہوی تھی۔
 Reply
#5
[Image: spX8NBC.jpg]


Full stats
https://boxstat.co/bout/127824/george-fo...hammad-ali
 Reply
 
 
Forum Jump:

Users browsing this thread: