☰  Help  Calendar  Member List  Search  Portal
 Portal  Search  Member List  Calendar
Hello There, Guest!  Register  Login

Azure, AWS, Google servers to restart in coming days due to bug in Intel processors


#1
A huge bug has been found in Intel processors due to which companies making OS such as Microsoft, Linux are rushing to release a patch which will require all servers to restart (Azure, Amazon Web Services, Google, Facebook etc.)

After the patch is applied, performance will also go down by up to 30%!!

THIS IS YUGE!!!!

[Image: dBh1buj.gif]
کام جوان کی موت ہے، باپ کما رہا ہے یہی بہت ہے
 Reply
#2
Not a techie guy......whats the story?
 Reply
#3
(01-04-2018, 06:13 AM) prv123 Wrote: Not a techie guy......whats the story?


انٹیل کے وہ پروسیسرز جو پچھلے دس یا بارہ سال میں بنے ہیں ان میں ایک بہت بڑا بھنڈ پتا چلا ہے جس کو استعمال کر کے کویٔ زرداری جیسا نیک اور شریف آدمی خفیہ معلومات چرا سکتا ہے۔

اصل میں معاملہ کچھ یوں ہے کے کمپیوٹر کا جو آپریٹنگ سسٹم ہوتا ہے وہ دو طرح کی میموریز سے کھیل رہا ہوتا ہے۔ ایک ہوتی ہے یوزر میموری اور دوسری ہوتی ہے کرنیل میموری۔ 

یوزر میموری میں یوزر کی معلومات ہوتی ہیں جو اس وقت کام کر رہا ہوتا ہے جبکہ کرنیل میموری خفیہ معلومات ہوتی ہے جو کے ڈأیریکٹ آپریٹنگ سسٹم استعمال کر رہاہوتا ہے اور اس تک یوزر کو بلکل بھی رسایٔ نہیں ہوتی۔

تو بھنڈ اب یہ پتا چلا ہے کے کوی ہیکر ایسا پرگرام بنا سکتا ہے جو یوزر میموری سے بیٹھ کر کرنیل میموری استعمال کر سکتا ہے جو کے بہت خطرناک بات ہے۔

اس مسلۓ کو حل کرنے کے لیے مایکروسافٹ اور لاینکس والے ایک پیوند لگانےکرنے والے ہیں جس کی وجہ سے مسلہ حل تو ہو جایے گا لیکن پھر پروسیسر کی رفتار ۳۰ فیصد تک کم ہو جاۓ گی۔

patch = پیوند
کام جوان کی موت ہے، باپ کما رہا ہے یہی بہت ہے
 Reply
#4
Yup shit is about to hit the fan as it's all over the news. Or you can say it has already hit. Interesting to note that a few days ago Intel CEO sold all his stock except 250000 shares (which is the minimum shares required to hold)
 Reply
#5
(01-04-2018, 02:11 PM) sialboy Wrote: Yup shit is about to hit the fan as it's all over the news. Or you can say it has already hit. Interesting to note that a few days ago Intel CEO sold all his stock except 250000 shares (which is the minimum shares required to hold)


isn't it some kind of insider trading and there are penalties against it!? i think their governing body will take action in coming days if proven.
 Reply
#6
[Image: dt12jdw1q1801.png]
 Reply
#7
(01-04-2018, 09:35 PM) chacha Wrote:
(01-04-2018, 02:11 PM) sialboy Wrote: Yup shit is about to hit the fan as it's all over the news. Or you can say it has already hit. Interesting to note that a few days ago Intel CEO sold all his stock except 250000 shares (which is the minimum shares required to hold)


isn't it some kind of insider trading and there are penalties against it!? i think their governing body will take action in coming days if proven.


ہاں ہے تو سہی لیکن میرا نہیں خیال اس کو کویٔ ھاتھ بھی لگاۓ گا۔ اس کی وجہ این ایس اے کو بہت سی خفیہ معلومات ملی ہوں گی۔ آخر کوی مزاق تھوڑی ہے انٹیل کے پروسیسرز دنیا میں ہر جگہ استعمال ہوتے ہیں تو اندازہ کرو کتنا ڈیٹا اکھٹا کیا ہو گا امریکا نے مختلف ممالک سے۔ 
انٹیل والوں کو یہ بات پہلے سے پتا ہو گی اور این ایس اے والوں کو بھی اور انہوں نے ہی خاموش رہنے کے لیے کہا ہو گا ورنہ وہ بینڈ بجا دیتے اس کویسٹ کمیونیکیشن کے سی ای او کی طرح جس کے خلاف امریکا کے سیکیورٹی اور ایکسچینگ کمیشن نے کاروایٔ کی تھی انسایڈر ٹریڈینگ کی وجہ سے کیوں کے اس نے این اس اے والوں کی بات ماننے سے انکار کر دیا تھا۔
کام جوان کی موت ہے، باپ کما رہا ہے یہی بہت ہے
 Reply
 
Possibly Related Threads...
 
Forum Jump:

Users browsing this thread: