☰  Help  Calendar  Member List  Search  Portal
 Portal  Search  Member List  Calendar
Hello There, Guest!  Register  Login

Bobby "The Brain" Heenan passed away at age 73


#1
ابھی ابھی اطلاع ملی کے سابق دور کے مشہور ریسلر, مینیجر اور کلر کمنٹری کرنے ولے بابی دا برین ھینین کا ۷۳ سال کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے۔

یہ بندہ کافی عرصے سے گلے کے سرطان میں مبطلا تھا اور اس کے کافی آپریشن ہو چکے تھے۔ کینسر کے علاج کے لیے سرجری کے بعد جب بابی کو لوگوں نے دیکھا تو پہچان ہی نہیں سکے تھے کہ یہ وہی بندہ ہے۔

نیچے دی گی تصویروں سے آپ دیکھ سکتے ہیں کے کتنا فرق آگیا تھا۔

[Image: la-sp-bobby-heenan-dies-20170917]

[Image: 2rr44gm.jpg]

اس کو ڈبلیو ڈبلیو ای والوں نے کچھ سال پہلے ہال آف فیم میں بھی شامل کیا تھا۔
 Reply
#2
Ye to hona he tha kafi arsay se ye bemar tha mere khayal men 2002 say

Wrestling say zaida apni color commentary ke waja say mashoor tha
 Reply
#3
RAW tribute to Bobby



 Reply
 
 
Forum Jump:

Users browsing this thread: