☰  Help  Calendar  Member List  Search  Portal
 Portal  Search  Member List  Calendar
Hello There, Guest!  Register  Login

How to write in Urdu


#1
ردو ہماری قومی زبان ہے اور ہر قوم کی طرح ہمیں اپنی زبان سے پیار ہے۔ 


اب اردو میں لکھنا نہایت ہی آسان ہے۔ ہر کوی اپنے عام انگریزی کی بورڈ سے اردو روانی سے لکھ سکتا ہے۔

ویسے تو انٹرنیٹ پر زیادہ تر مواد انگریزی میں ہے لیکن جو مزہ اردو لکھنے اور پڑھنے میں ہے وہ کسی اور میں نہیں۔

اگر آپ بھی اردو میں لکھنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گیے لنک پر کلک کریں اور دی گی ہدایات پر عمل کریں۔

خلاصہ کچھ یوں ہے:

اردو پھونیٹک کے بورڈ انسٹال کریں۔
اپنے کمپیوٹر پر کی بورڈ تبدیل کر کے انگریزی سے اردو پھونیٹک کی بورڈ کر لیں
اردو میں لکھنا شروع کریں

https://urdu.ca/
 Reply
 
 
Forum Jump:

Users browsing this thread: