☰  Help  Calendar  Member List  Search  Portal
 Portal  Search  Member List  Calendar
Hello There, Guest!  Register  Login

New users read this


#1
Big Grin 
میں اسپورٹس فورم میں آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں

یہ فورم ان لوگوں کے لیے ہے جن کو ہر وقت اسپورٹس کا کیڑا کاٹتا رہتا ہے چاہے وہ کرکٹ ہو، ہاکی ہو، ریسلنگ ہو، فٹبال ہو یا کوی اور کھیل
اگر آپ کھیلوں سے متعلق کسی چیز پر اظہار راے کرنا چاہتا ہیں تو یہ فورم آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔
اس فورم کے بہت لمبے چوڑے اصول نہیں ہیں بس اس بات کا خیال رکھیں کے آپ شایستگی کا دامن ہاتھ سے نا چھوڑیں اور کوی ایسی بات نا کریں جس سے کسی کی دل آزاری یا تضھیک ہو۔

اگر آپ کو رجسٹریشن میں کسی قسم کا مسلہ پیش آے تو نیچےدیے گے "کانٹیکٹ اس" کے لنک پر کلک کر کے ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

امید ہے آپ کا وقت یہاں خوشگوار گزرے گا






I welcome you on Sports Forum.

This forum is for those people who are into sports whether it is cricket, hockey, wrestling, football or something else.

If you have something to say on sports then this website is available at your service.

There are not many rules here except keep it civil and don't say anything that will hurt someone.

If you face any problem in registration then please click on "Contact Us" link given at the bottom to send a message to Admin.

I hope you will enjoy your stay here.
 Reply
 
 
Forum Jump:

Users browsing this thread: