☰  Help  Calendar  Member List  Search  Portal
 Portal  Search  Member List  Calendar
Hello There, Guest!  Register  Login
Poll: Who will win this match?
This poll is closed.
* You voted for this item.

Peshawar Zalmi vs Lahore Qalandars - Match Thread


#1
A must win game for Peshawar otherwise they are out!

[Image: DYaDJLzX0AAMSbJ.jpg]



RESULT

[Image: DYaxhgrWAAA5Sa5.jpg]
 Reply
#2
Looks like Lahore Qalandars is doing to the following:

ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبے گیں
 Reply
#3
سمجھ نہیں آرہا کے ہو کیا رہا ہے
ایسا لگ رہا تھا کے آج لاہور جیت جاۓ گا آخر کو ۱۷۰ سے اوپر بناۓ تھے لیکن پھر بھی پشاور جیت گیا اور وہ بھی اتنے بڑے مارجن سے۔ نہ صرف یہ کے سٹے باز نے اس ٹورنامنٹ کی پہلی سنچری بھی مار دی ہے

اسلام آباد اور پشاور کا الگ ہی گیم لگ رہا ہے۔ کویٹہ کا بھی گیم اچھا ہے لیکن ان کے پاس سارے بلے بار ہیں کوی باولر نہیں۔ کراچی اور ملتان کی کارکردگی ملی جلی ہے۔ لگتا ہے فاینل اسلام آباد اور پشاور کا ہو گا اور اس دفعہ پھر اسلام آباد جیتے گا
 Reply
 
Possibly Related Threads...
 
Forum Jump:

Users browsing this thread: