☰  Help  Calendar  Member List  Search  Portal
 Portal  Search  Member List  Calendar
Hello There, Guest!  Register  Login

Raw discussion thread - 19 Sep 2017

#1
ہاں بھیا کس کس نے کل والا را اک شو دیکھا!

کل کے شو کی خاص بات آنے والے نو مرسی شو کے لیے انٹرکانٹینینٹل ٹایٹل کےلیے فایٹ کا اعلان تھا۔ یہ فایٹ مز اور جیسن جارڈن کے درمیان ہو گی۔ اصل میں ہوا یوں کے کرٹ اینگل نے کل اعلان کیا کے آج ایک فیٹل فور وے میچ ہو گا جس میں میٹ ہارڈی، جیف ہارڈی، الیاس اور جیسن جارڈن شرکت کریں گے۔ یہ بات سن کر مز کی ہٹ گی کے اینگل ہر وقت باقیوں کو موقع دیتا رہتا ہے لیکن بو اور اکسل کو نہیں دیتا۔

اس بات پر اینگل نے بولا کے چلو بیٹا تم کہتے ہو تو  آج کے میچ میں ان دونوں کو بھی ڈال دیتے ہیں۔

پھر اینڈ میں وہی ہوا جو ہر میں ایونٹ سے پہلے ایک ہیل فیس کے ساتھ کرتا ہے یعنی کے مز نے جیسن جارڈن کی خوب دھلای کی اور بولا نو مرسی میں بھی تمہاری واٹ لگاوں گا ہاہا
 Reply
#2
(09-19-2017, 10:25 PM) riz123 Wrote: ہاں بھیا کس کس نے کل والا را اک شو دیکھا!

didn't understand one thing....how come miz beat Jason when the match was between Jason and other guys!?
 Reply
#3
(09-19-2017, 10:40 PM) chacha Wrote:

Like all heels, he interfered in the match with his cronies and beat the hell out of Jason.

[Image: miz-tv-jason-jordan-wwe-raw-BIG.jpg?itok=Dk58zucW]
 Reply
#4
This Miz-Jordan story line is stupid and whole show was pretty uneventful, which is not what you want when it's the go-home show to a PPV. The lack of Lesnar and Cena on the RAW was really noticing, and the rest wasn't anything interesting in particular either. They were focused on getting spotlight onto Miz-Jordan match taking place at the PPV, but this storyline with Angle is just killing any heat Jordan may have, because people can't suspend their disbelief to that extend to buy it.
 Reply
 
Possibly Related Threads...
 
Forum Jump:

Users browsing this thread: