☰  Help  Calendar  Member List  Search  Portal
 Portal  Search  Member List  Calendar
Hello There, Guest!  Register  Login

Selfie boy takes superb catch


#1
Our selfie boy Ahmed Shehzad takes a superb catch in National T20 match.



 Reply
#2
اس میں کوی شک نہیں کہ احمد شہزاد کی فیلڈنگ ہمیشہ سے عمدہ رہی ہے چاہے بیٹنگ اچھی ہو یا نا ہو۔

اور کیچ بھی اس نے لانگ آن پوزیشن پر لیا ہے جہاں کیچ پکڑنا آسان نہیں ہے جاب شاٹ اونچا ہو اور بہت تیزی سے باونڈری کی طرف جا رہا ہے تو پھر آپ کو بھاگتے ہوی پکڑنا پڑتا ہے اور سارا کھیل آپ کی ججمنٹ کا ہوتا ہے کے بال کہاں گرے گی۔
کام جوان کی موت ہے، باپ کما رہا ہے یہی بہت ہے
 Reply
#3
ہاہا کمنٹری چیک کرو. اتنا اچھا کیچ لیا لیکن کمنٹری میں نا کوی جوش ہے نا جزبہ. ایسا لگ رہا ہے میت ہو گیی ہے.
 Reply
 
 
Forum Jump:

Users browsing this thread: