☰  Help  Calendar  Member List  Search  Portal
 Portal  Search  Member List  Calendar
Hello There, Guest!  Register  Login

Umar Akmal verbal spat with coach Mickey Arther on using NCA facilities


#1
لیں جناب مسٹر ٹربل میکر کی ایک اور خبر آچکی ہے۔


سننے میں یہ آیا ہے کے عمر اکمل اور کوچ مکی آرتھر کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی کی صحولیات استعمال کرنے پر جھگڑا ہوا ہے۔

اکمل برادران جو اپنی ڈرامے بازی کی وجہ سے مشہور ہیں اور اس دفعہ عمر اکمل کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کانٹرکٹ بھی نہیں دیا وہ نینشنل کرکٹ اکیڈمی آیا تو مکی آرتھر نے کھری کھری سنا دیں کے پہلے اپنے آپ کو اس چیز کا اھل بناو

کچھ دن پہلے عمر اکمل کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی کی طرف سے ایک تربیتی کیمپ میں شرکت کی دعوت دی تھی لیکن حسب معمول عمر اکمل نے انجری کا کہ کر کیمپ میں شرکت نہیں کی اور اب جب آنا چاہا تو مکی آرتھر نے گھسنے نہیں دیا۔
 Reply
#2
bilkul theek kia arthur nay

ye umar akmal afridi ke tarah ghatiya player hai

aik innings main score karain gay pher agli 100 innings main ghanta

umar akmal discipline ke khilafwarzi karnay par pehle he buhut badnaam hain
 Reply
#3
I like Umar as a sportsman but he is where he is today because of his own faults. I am not sure that if he would be able to stage full time come back in the national team. He wasted his talent.
 Reply
 
Possibly Related Threads...
 
Forum Jump:

Users browsing this thread: