☰  Help  Calendar  Member List  Search  Portal
 Portal  Search  Member List  Calendar
Hello There, Guest!  Register  Login

Wi-Tribe LTE any good?


#1
i m fed up with ptcl which is a f****** joke these days due to constant disconnections. What is your take on WiTribe LTE new service!? Is it any good?
 Reply
#2
ایل ٹی ای کا تو نہیں پتا البتہ میرے پاس ان کی تھری جی سروس ہے اور وہ بہت گھٹیا ہے۔ یا چلو یوں کہہ لو کہ بہت گھٹیا تو نہیں لیک بہت اچھی بھی نہیں ہے خاص طور پر رات کو رفتار بہت کم ہوتی ہے اور وہ لوگ ٹارنٹس کی رفتار بھی روکتے ہیں رات کو۔

ہاں جیسہ کے آپ کو کنکشن میں دشواری ہے لاین میں شور کی وجہ سے تو وای ٹرایب میں ایسا کچھ نہیں ہے اور بار بار ڈسکنٹ نہیں ہوتا۔
کام جوان کی موت ہے، باپ کما رہا ہے یہی بہت ہے
 Reply
#3
(12-21-2017, 04:03 PM) TheGuru Wrote: ایل ٹی ای کا تو نہیں پتا البتہ میرے پاس ان کی تھری جی سروس ہے اور وہ بہت گھٹیا ہے۔ یا چلو یوں کہہ لو کہ بہت گھٹیا تو نہیں لیک بہت اچھی بھی نہیں ہے خاص طور پر رات کو رفتار بہت کم ہوتی ہے اور وہ لوگ ٹارنٹس کی رفتار بھی روکتے ہیں رات کو۔

ہاں جیسہ کے آپ کو کنکشن میں دشواری ہے لاین میں شور کی وجہ سے تو وای ٹرایب میں ایسا کچھ نہیں ہے اور بار بار ڈسکنٹ نہیں ہوتا۔


وای ٹرأب کی تھری جی سروس اس وقت ٹھیک چلتی ہے جب آپ کے پاس کم از کم تین سگنل آرہے ہوں۔ اس سے کم سگنل پر سلو چلتا ہے۔ اور یہ چیز منحصر ہے آپ کی رہایش کس جگہ پر ہے کیوں کے اس سے فرق پڑتا ہے۔ بہتر ہوتا ہے کے اگر آپ ان سے انٹرنیٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو پہلے پتا کر لیں کے آپ کے علاقے میں کتنے سگنل آتے ہیں۔
دوسرا حل یہ ہے کے آپ ان کی ڈیوایس کو کسی انچی جگہ یعنی چھت پر رکھ دیں جہاں سگنل بہت اچھے آتے ہیں اور ساتھ میں ایک وای فای ایکسٹنڈر لگا لیں جو وای فای کے سنگلز کے معیار کو بڑھاتا ہے ۔ عموما ڈیوایس کمروں میں رکھی ہوتی ہے جہاں سگنلز کا مسلہ رہتا ہے۔
 Reply
#4
ایک چیز جو لوگ اکثر بھول جاتے ہیں وہ یہ کے اس طرح کی وایرلیس انٹرنیٹ سروسز محرم الحرام اور دوسرے دنوں میں بند ہو جاتی ہیں جب سیکیورٹی کی وجہ سے حکومت موبایل سروس بند کر دیتی ہے۔
 Reply
#5
میرے ایک دوست نے کنکشن لیا ہوا ہے وہ بتا رہا تھا کے رفتار اچھی ہے اس کی۔ 


ٹاپو ٹاپ چلتا ہے اور یو ٹیوب اور نیٹفلیکس پر بفرینگ نہیں ہوتی۔ 

اسے عام طور سے ۳۰ سے ۳۵ ایم بی پی ایس کی اسپیڈ ملتی ہے جب زیادہ لوڈ نہیں ہوتا اور رات کے وقت جب لوڈ ہوتا ہے تو ۱۰ سے ۱۵ کی اسپیڈ ملتی ہے۔
 Reply
 
 
Forum Jump:

Users browsing this thread: